the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔10نومبر (اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے آج کرناٹک کے چیف منسٹر سدھا رامیا سے ملاقات کیا۔ چنانچہ اس موقع پر دونوں ریاستوں سے تعلق رکھنے والے آبپاشی شعبیہ کے عہدیدار بھی موجود تھے۔



اس موقع پر چندرا بابو نائیڈو نے رائل سیما کو تنگا بھدرا ڈیم سے پانی کو جاری کرنے اور دیگر امور پر بات چیت کی۔ اسکے علاوہ چندرا بابو نائیڈو نے آج بنگلور میں زراعت میں ٹکنالوجی کے استعمال پر ماہرین کے ساتھ میں بھی اجلاس میں شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.